جنوبی افریقہ نے سری لنکا کوتیسرے ون ڈے میچ میں 56 رنز سے شکست دیدی

پالے کیلی (سپورٹس ڈیسک) جنوبی افریقہ نے سری لنکا کو تیسرے ایک روزہ میچ میں 56 رنز سے شکست دیدی۔ جنوبی افریقہ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 223 رنز بنائے۔ کپتان ڈویلیئرز نے 47 اور ملز نے 85 ناٹ آ¶ٹ کی اننگز کھیلی۔ مینڈس نے 3 وکٹیں حاصل ...



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎