کراچی: عزیزآباد میں رینجرز کی کارروائی، ملزم گرفتار

کراچی........کراچی کے علاقے عزیزآباد کے قریب رینجرز کی کارروائی ہوئی ہے، جس میں ایک ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عزیزآباد میں رینجرز کے آپریشن کے دوران معظم علی نامی ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے اور ملزم سیاسی جماعت کا کارکن ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎