چھبیس دولت مند دنیا کے آدھے غریبوں جتنی دولت کے مالک

دنیا میں دولت مند امیر سے امیر تر ہوتے جا رہے ہیں، چھبیس دولت مند دنیا کے آدھے غریبوں جتنی دولت کے مالک ہیں۔


ڈیوس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم میں نئی رپورٹ پیش کی گئی ہے جس کے مطابق گزشتہ سال دنیا کے امیر ترین لوگوں کی دولت میں ہر روز ڈھائی ارب ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا۔

دوسری جانب ساڑھے تین ارب سے زائد افراد کی آمدنی گیارہ فیصد سالانہ کے حساب سے گھٹ گئی، غربت کی بڑھتی ہوئی خلیج دنیا بھر میں غصے کا سبب بن رہی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎