سعودی عرب میں مسجد پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

ریاض........ سعودی عرب میں مسجد پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق سعودی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی مارا گیا۔ فائرنگ کا واقعہ مشرقی شہرسیحات میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے مسجد پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ سعودی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور ہلاک اور 2 کو گرفتار کرلیا گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎