ایف بی آر میں تقرریاں و تبادلے

لاہور (خبر نگار) ایف بی آر نے کسٹم سروس کے سید فیصل سعید بخاری کو گریڈ 18 میں ترقی دے دی ہے اور اس بارے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں گریڈ 19 کی کسٹم سروس کی افسر ثمینہ تسلیم زہرہ نے ڈائریکٹر کسٹم انٹیلی جنس کراچی ...



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎