خاتون پر لٹیرے کا حملہ

نیویارک : امریکا میں خاتون پر لٹیرے کا حملہ پھر جو کچھ ہوا وہ اور بھی زیادہ افسوس ناک تھا۔ امریکا کے شہر پٹسبرگ میں سڑک کنارے انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، راہ چلتی خاتون پرایک لٹیرے نے حملہ کیا، لات ماری، چہرے پرمکا مارا خاتون گرکر بے ہوش ہوگئی۔ اس کے بعد کسی راہگیر نے خاتون کی مدد نہ کی الٹا سیلفیز لینے لگے، بے حس راہگیر آتے اور جاتے رہے مظلوم خاتون بے یار ومدد گار پڑی رہی۔ سماء



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎