عدالت میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

شیخوپورہ : شیخوپورہ کی عدالت میں فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق شیخوپورہ کی ضلع کچہری میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کردی، واقعے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کے قتل کے مقدمے میں نامزد افراد پیشی پر آئے ہوئے تھے کہ نامعلوم مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی، لاشیں اور زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سماء



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎