امریکا میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 7 ہوگئی

آرکنساس…امریکا کی وسط اور جنوبی ریاستوں میں طوفان سے ہلاک افراد کی تعداد 7 ہوگئی، سیکڑوں مکانوں کو نقصان پہنچا،ہزاروں گھر تاریکی میں ڈوب گئے۔ریاست آرکنساس کا قصبہ ولونیا سب سے زیادہ متاثر ہوا جہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی،حکام کی جانب سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، طوفان کے باعث 20 ہزار سے زائد گھر بجلی سے محروم ہیں،شہر میں کئی عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا اور متعدد گاڑیاں تباہ ہوگئیں، طوفان سے آرکنساس کے علاقہ نبراسکا، آئیوا اور میزوری بھی متاثر ہوئے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎