پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی(PUCIT)میں ایم فل اینڈ پی ایچ ڈی داخلوں کا با قاعدہ آغاز

پنجاب یونیورسٹی کالج آف انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی(PUCIT)میں ایم فل اینڈ پی ایچ ڈی داخلوں کا با قاعدہ آغاز ہو گیا ہے-امیدوران داخلہ ٹیسٹ کے لیےآن لائن درخواست 17 اگست 2018  تک  https://entrytest.pucit.edu.pk/mphilphd  پر جمع کروا سکتے ہیں۔




آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎