آئی ایم ایف پروگرام پر غور کر رہے ہیں ، اسد عمر

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 02 اگست2018ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور متوقع وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام پر غور کر رہے ہیں ،حکومت میں آنے کے بعد بڑے پیمانے پر نجکاری کریں گے، 200کمپنیاں حکومتی تحویل سے نکالی جائیں گی۔




آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎