مراد علی شاہ کی مراد سنی گئی

تفصیلات کے مطابق مراد علی شاہ نے پی ایس 34 سے الیکشن جیتے اور وزارت اعلیٰ کیلئے پسندیدہ امیدوار ہیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ مراد علی شاہ وزیراعلیٰ ہونگے اور بلاول کراچی کے لئے بڑے منصوبوں کا اعلان کرینگے۔ پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری وقار مہدی نے بتایا کہ مراد علی شاہ کی بطور وزیراعلیٰ نامزدگی کا اعلان آئندہ 72 گھنٹوں میں ہو گا۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎