کیا دونوں بھائیوں میں کشیدگی ہے؟ کھیں مسلم لیگ ن دونوں بھائیوں میں بٹنے والی تو نہیں؟

نواز شریف اور شہباز شریف کی احتساب عدالت میں 30 منٹ کی ملاقات۔۔۔۔کیا کیا باتیں ہوئیں ؟ احوال سامنے آ گیا.


گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں قید نواز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی ہوئی۔سابق وزیر اعلی شہباز شریف بھی عدالت میں موجود تھے۔اسیی متعلق میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ نواز شریف گزشتہ روز کچھ کمزور نظر آئے۔اور جیسے انسان تھکا تھکا ہوتا ہے ویسے لگ رہے تھے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎