اوئے نواز شریف سے بھونکنے والوں تک۔

آپ کو یاد ہو گا ٢٠١٤ میں دھاندلی کے خلاف دئیے گئے تاریخی دھرنے میں جب پنجاب اور اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے ورکرز پر تشدد کیا اور انکی گرفتاریاں کیں تو عمران خان صاحب نے غصے میں آ کے اس ریاستی دہشت گردی پر کنٹینر سے نواز شریف کو اوئے نواز شریف کہا تھا۔

یہ اوئے نواز شریف میڈیا کے اینکرز اور صحافیوں کو بڑا برا لگا تھا اور انہوں نے عوام کو وہ بھاشن دینا شروع کر دئیے تھے جیسے اس سے بڑی گالی کوئی ہے ہی نہیں.

 آپ کو میڈیا کی اس تہذیب یافتہ عورت کی شیریں زبان اوپر تصویر میں نظر آ چکی ہوگی۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎