محرمالحرام کے سلسلہ میں سیکیورٹٰی کیلئے پولیس سر گرم۔

لکی مروت : آرپی او بنوں ریجن ڈی آئی جی کریم خان ڈی پی او لکی مروت آصف گوہر  اور محرم الحرام امن کمیٹی کے ممبران اور شعیہ رہنماؤں کے ہمراہ لکی شہر میں واقعہ امام بارگاہ کاشانہ بخاری شریف کا دورہ اور  محرم الحرام کے جلوسوں کے مختلف روٹس کے سیکیورٹی کا جائیزہ ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎