وفاقی حکومت کا منی لانڈرنگ روکنے کیلئے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ

ٹاسک فورس کے دفاتر تمام ائیرپورٹس اور صوبوں میں بنائے جائیں گے، ذرائع — فوٹو:فائل


اسلام آباد: وفاقی حکومت نے منی لانڈرنگ روکنے کیلئے بھی ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ کرلیا۔

اس سے قبل وفاقی کابینہ نے بیرون ملک سے رقوم واپس لانے کا فیصلہ کیا جس کیلئے ٹاسک فورس بھی قائم کی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹاسک فورس کے دفاتر تمام ایئرپورٹس اور صوبوں میں بنائے جائیں گے جس کے سربراہ وفاقی سیکریٹری داخلہ ہوں گے جب کہ صوبائی سطح پر چیف سیکریٹریز ٹاسک فورس کی سربراہی کریں گے۔

وفاقی کابینہ کا بیرون ملک سے رقوم واپس لانے کا فیصلہ، ٹاسک فورس قائم



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

مقبول ٹیگ‎‎‎