نواز شریف کا اپنے ہی امیدوار کو پہچاننے سے انکار

اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف نے ضمنی انتخابات حلقہ این اے60راولپندی سے ہارے لیگی امیدوار سجاد خان کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔اپنے سٹاف افسر شکیل سے پوچھا یہ کون ہے۔گزشتہ روز دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب عدالت کے باہرحالیہ ضمنی انتخاب میں شکست خوردہ راولپنڈی کے امیدوارسجاد خان نواز شریف سے بڑے ادب و احترام سے پیش آئےتو نواز شریف نے شکیل اعوان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ شکیل یہ شخص کون ہے



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎