ہم اس طرح ملک کو چلانے نہیں دیں گے . چیف جسٹس

چیف جسٹس نے وزیراعظم کے حکم پر کیا ہوا تبادلہ روک دیا

چیف جسٹس نے آئی جی اسلام آباد کے تبادلے کی از خود سماعت کی جس میں انکا کہنا تھا کہ جیسے ملک کو چلایا جا رہا ہے ایسے چلنے نہیں دیا جائے گا وزیر ا عظم جانتے تھے کے وفاقی وزیر ا عظم سواتی اور آئی جی اسلام آباد کے درمیان تنازعہ چل رہا ہے پھر بھی انہوں نے آئی جی اسلام آباد کا تبادلہ کیا.کیا یہ نیا پاکستان آپ بنا رہے ہیں۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎