صدرمملکت نے 50 لاکھ کے ناشتے کی حقیقت بیان کردی

صدر مملکت عارف علوی نے ناشتے پر آئے پچاس لاکھ کے اخراجات کی تردید کردی-


صدر مملکت کے ناشتے پر خرچہ پچاس لاکھ نہیں صرف پچاس ہزار آیا جو انہوں نے اپنی جیب سے ادا کیا.

گذشتہ دنوں صدر عارف علوی نے اسکردو کا دورہ کیا۔ صدر مملکتکا دورہ خبروں کی بھی زینت بنا،ایک اخبار کے مطابق اسکردو انتظامیہ کو 50لاکھ میں پڑاسو شل میڈیا پر خبر وائرل ہوئی تو صدر مملکت کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔تاہم اب صدر مملکت کے  ناشتے کی رسیدیں بھی سامنے آ گئی ہیں جس سے حقیقت واضح ہوئی کہ ان کے ناشتے پر 50 لاکھ نہیں بلکہ 50ہزار روپے کا خرچ آیا۔اور یہ بل بھیصدر مملکت نے  اپنی جیب سے ادا کیا تھا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎