اداکارہ نرگس فخری کی عمر جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

فلم انڈسٹری کے ستاروں کو جبکہ خصوصی طور پر اداکاراوں کو دیکھ کر ان کی عمر کا اندازہ لگانا انتہائی مشکل ہے کیونکہ وہ ہردم فریش اور سمارٹ نظرآتی ہیں تاہم ایسی ہی ایک ہیروئن نرگس فخری ہیں جن کی عمر کو لے کر ہرکوئی حیران پریشان ہے اور کوئی یقین کرنے کیلئے تیار ہی نہیں ہے ۔


اداکارہ نرگس فخری جو اس وقت اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ امریکا میں ہیں ان کے بارے میں آپ یہ جان کر حیران ہونگے کہ ان کی عمر اس وقت 39  سال ہوگئی ہے اور انہوں نے خود کو کیسے فٹ رکھا ہوا ہے.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎