بےروزگاروں کے لیے بڑی خوشخبری حکومت کا26ہزار بھرتیوں کا اعلان

بے روزگار افراد کے لیے حکومت کی طرف سے بڑی خوشخبری کا اعلان کر دیا گیا۔


پاور سیکٹر کی افرادی قوت پوری کرنے کیلیے وزارت پانی وبجلی نے 4سال بعد ڈسکوز میں بھرتیوں کا فیصلہ کر لیا۔

سیکریٹری پاور ڈویژن عرفان علی نے گزشتہ روز ویڈیو لنک کے ذریعے ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز سے خطاب میں افرادی قوت کی کمی پورا کرنے کے حوالے سے احکامات دے دیئے جس کے تحت 4سال بعد ڈسکوز میں بھرتیاں کی جائیں گی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎