چیف جسٹس نے فواد چودھری کی کلاس لگا دی

چیف جسٹس نے وزیراطلات فواد چودھری کے بیان کا نوٹس لے لیا اورفواد چودھری کوعدالت میں طلب کر لیا.


چیف جسٹس پاکستا ن نے ریمارکس دیئے ہیں کہ فواد چودھری کو میں بتاؤں گاا لیکشن کرانے کی کیا ضرورت تھی۔ فوادچودھری نے کہابیوروکریٹس سے حکومت چلالیں،پتہ کرائیں گے پردے کے پیچھے کون ہے؟

بادی النظرمیں فوادچودھری نے عدالتی کارروائی پربات کی۔

میں بتاؤں گاملک میں الیکشن کرانے کی کیا ضرورت ہے،چیف جسٹس نے کہا کہ وزیراطلاعات نے غیرذمہ دارانہ بیان دیا، کیااس طرح بیان دیاجاتاہے،ایساہم سوچ بھی نہیں سکتے،عدالت نے اعظم سواتی کو بھی طلب کر لیا اورفارم ہاؤس کے ملکیتی کاغذات بھی منگوالیے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎