پنجاب میں دفعہ 144لگا دی گئی

محکمہ داخلہ پنجاب نےدفعہ 144کے تحت پنجاب بھر میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگا دی۔

پنجاب کے محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق دفعہ 144 پنجاب میں 31 اکتوبر سے 10 نومبر تک نافذ العمل رہے گی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کا یہ بھی کہنا ہے کہ دفعہ144 کے نافذالعمل رہنے کے عرصے کے دوران صوبے بھر میں دھرنوں، جلسے جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی ہوگی۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎