دس شادیاں کرنے والے کو اسکی اپنی ہی بیوی نے نشانےعبرت بنا دیا

یہ واقع شیخوپورہ میں پیش آیاجہاں10شادیاں کرنے والے شخص کو اسکی اپنی ہی بیوی نے نشانےعبرت بنا ڈالا . مقتول نے دس شادیاں کر رکھی تھیں جب کے چھے بیویوں کو طلاق دے چکا تھا.قتول کی چار بیویاں اور 17 بچے ایک ہی گھر میں رہتے تھے۔


بتایا گیا ہے کہ مقامی آبادی الف ٹاؤن میں 70 سالہ ملک اصغر نے 4 شادیاں کر کے تمام بیویوں اور بچوں کو ایک ہی گھر میں رکھا ہوا تھا۔چوتھی بیویکو کچھ عرصہ قبل ہی بیاہ کر لایا تھا۔جب کہ 6 شادیاں اس کے علاوہ بھی کر رکھی تھیں جو زیادہ دیر نہ چل سکیں اور مذکورہ شخص نے اپنی چھ بیویوں کو چھوڑ دیا تھا ۔

نو بیاتابیوی کو اسی گھر میں لانے سے لڑائی جگھڑوں میں اضافہ ہوا۔جس پر مقتول اصغر اپنی بیویوں کو تشدد کا نشانہ بناتا اور انہیں مزید شادیاں کرنے کی دھمکیاں بھی دیتا۔پولیسزرائع کے مطابق گذشتہ روز مقتول اصغر کا اپنی سب سے چھوٹی۔بیویبسام سے معمولی تلخ خلامی کے بعد جھگڑا ہو گیا۔جس پر طیش میں آ کر ملزمہ بسام نے شوہر کو اس کے پسٹل سے ہی سر میں گولی مار کر قتلکر دیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎