نوازشریف اور مریم نواز کیوں خاموش ہیں پرویز رشید کا انکشاف

لاہور: (روزنامہ دنیا) ن لیگ کے رہنما پرویزرشید نے کہا ہے کہ مریم نواز کی ٹوئٹ کوشعلے کی طرح لیا جاتا ہے ۔ جب حکومت خود اپنا بیڑاغرق کرلے گی تو پھر ہم بولیں گے ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎