حکومت نے احتجاج روکنے کے لیے حکمت عملی تیارکرلی

وزیر اعظم عمران خانکی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا۔وزیر مملکت شہریار آفریدی نےامن و امان اور ملک کی داخلی سلامتی کے حوالے سے بریفنگ دی۔سپریم کورٹفیصلے کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ احتجاجی مظاہرین سے پہلے مرحلے میں مذاکرات کیے جائیں گے، وزیراعظم کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل، کمیٹی احتجاجی مظاہرین سے امن وامان کی صورتحال کویقینی بنانے اورآسیہ مسیح کے حق میں عدالتی فیصلے پر اعتماد میں لے گی۔

کمیٹی کے ارکان احتجاجی مظاہرین سے مزاکرات کیلئے۔لاہور سمیت بڑے شہروں کی جانب روانہ ہوگئے ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎