نواز شریف اور آصف زرداری ایک کیوں نہ ہو سکے

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے معروف صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اس وقت ایک بہت ہی مزے کا کھیل چل رہا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی جو آپس کی لڑائیاں تھیں وہ اب ان سے ہینڈل نہیں ہو رہیں جس کا فائدہ عمران خان کو ہو رہا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری نے اپنے پتے سنبھال کر رکھے ہوئے تھےجو ان کے کام نہ آئے اور اس کا فائدہ براہ راست حکومت کو ہوا

معروف تجزیہ کار نے یہ انکشاف بھی کیا کہ اگر زرداری نواز شریف سے ہاتھ ملا لیتے تو ان کوشاید اپنی پارٹی میں بھی بغاوت کا سامنا کرنا پڑجاتا

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎