مریم نواز نے شوشل میڈیا پر نیا تنازعہ کھڑا کر دیا

مریم نواز نے شوشل میڈیا پر نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے جس کے باعث ان کو شوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پر رہا ہے.

مریم نواز اپنی راہائی کےبعد سے منظر عام پر نہیں آئی ہیں جبکہ وہ سوشل میڈیا پر بھی غیر متحرک ہیں لیکن اب انکشاف ہوا ہے کہ چاہے ان کی جانب سے کوئی ٹویٹ نہیں کیا گیا لیکن وہ سوشل میڈیا کا جائزہ لیتی رہتی ہیں اور مختلف ویڈیوز اور تصاویر بھی لائک کرتی ہیں۔

انہوں نے علامہ خادم حسین رضوی کی ایک ویڈیو لائک کی ہے تاہم سوشل میڈیا پر مچنے والے ہنگامے کے بعد انہوں نے فوری طور پرویڈیو دوبارہ ان لائیک کرکے اپنی ٹائم لائن سے وہ ویڈیو ہٹادی۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎