قومی ائیر لائن میں افسوس ناک واقعہ رونما

قومی ائیر لائن کی پرواز نمبر پی کے ٧٤٦ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا جس میں عمرہ کی سعادت حاصل کر کے آنے والی خاتون اپنے خالق حقیقی سے جاملی.ملتانکی فضائی حدود کے قریب سیٹ نمبر ڈی 57 کی مسافر خاتون 55 سالہ کلثوم بانو کی طبعیت خراب ہو گئی اور وہ جانبر نہ ہو سکی۔


رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ خاتون مسافر اپنے 22 عزیزوں کے ساتھ عمرہ ادا کرکےواپس آ رہیں تھیں۔مرحومہ کا تعلق گجرانولہ سے بتایا گیا۔متعقلہ حکام نے لاش سیالکوٹ انٹرنیشنل ائیر پورٹپہنچنے کے بعد ضروری کاروائی کے بعد ایمبولنس کے ذریعے گوجرانوالہ روانہ کر دی۔

خیال رہے اس سے قبل بھی قومی ائیر لائنز میں قاس طرح کا واقعات پیش آ چکے ہیں ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎