اشرف جلالی کی عمران خان کو دھمکی

اشرف جلالی کی وزیر اعظم عمران خان کو ایک بار پھر دھمکی- اشرف جلالی نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ

“میں نے انگلش اخبار میں پڑھا ہے کہ آسیہ کو اگلے چوبیس گھنٹوں میں ملک بھگا دیا جائے گا ، عمران خان یاد رکھو اگر تم نے آسیہ کو بھگایا تو پھر اس کی جگہ تجھے لٹکایا جائے گا۔ہمارے پاس ابھی نظر ثانی کی اپیل ماجود ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ کسی نے اگر دھرنا ختم کروانے کی کوشش کی تو پھر اسے بھی دھر لیا جائے گا.

ان کا کہنا تھا کہ دھرنے ابھی ختم نہیں ہوۓ اور نہ ہونگے اس متعلق غلط خبروں کو پھیلایا جا رہا ہے.

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎