7 نومبر کو چھٹی کااعلان کر دیا گیا

حکومت کاہندو کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے سرکاری ملازمین کیلئے دیوالی تہوار کے موقع پر 7 نومبر کو چھٹی کا اعلان کر دیاگیا۔جس کا نوٹیفیکیشن آج جاری کر دیا جائے گا۔


وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر سرکاری محکموں میں تعینات ہندو ملازمین کو بروقت تنخواہوں اور واجبات کی ادائیگی شروع کردی گئی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎