بیروزگار نوجوانوں پر حکومت مہربان ہوگئی

بھڑتی عمر کے پیش نظر بہت سے نوجوان بے روز گار ہو جاتے ہیں ایسے ہی نوجوانوں کے لیے حکومت نے اپنی پالیسی کو تبدیل کر دیا ہے.


سرکاری نوکری کے لیےعمر کی حد 28 سال مقرر تھی جس سے کئی افراد کا سرکاری نوکری حاصل کرنے کا خواب ٹوٹ جاتا تھا .

اب حکومت نے رولز میں ترمیم کر دی ہے جس کےتحت اب عمر کی حد 28 سال سے بڑھ کر 30 سال کر دی گئی ہے.

اس ترمیم کے بعد شہریوں میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی ہے کیونکہ اس ترمیم کے بعد اب 30 سال کے افراد بھی سرکاری نوکری کے لیے درخواست دے سکیں گے



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎