اقبال ڈے کی چھٹی ہوگی یا نہیں فیصلہ کر دیا گیا

ایوان میں9 نومبرکوعام تعطیل کی بحالی سے متعلق قرار دادپیش کی گئی.


یہ قرارداد ن لیگی رکن نثارچیمہ نے پیش کی جس کی مخالفت سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نےکردی۔ احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان میں پہلے ہی قومی تعطیلات بہت زیادہ ہیں، ایک دن کی چھٹی سے اربوں روپے کانقصان ہوتاہے اس لیے چھٹی نہیں ہونی چاہیے کیونکہ علامہ اقبال نے بھی محنت کا درس دیا ہے۔احسن اقبال کے اس موقف سے حکومتی اراکین بھی مطمئن دیکھائی دئیے۔

وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے بھی احسن اقبال کی بات سے اتفاق کرتے ہوئے یوم اقبال پر چھٹی کی قرارداد کی مخالفت کردی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎