ایان علی کے حالیہ بیان نے ہل چل مچا دی

ایان علی کے حالیہ بیان نے ملک میں ہل چل مچا دی ہےایان علی ایک بار پھر سے خبروں کی زنیت بننے لگی ہیں ایان علی نے سوشل میڈیا پر خاموشی توڑتے ہوئے سب کو یاد دلایا ہے کہ گرفتاری کے وقت ائرپورٹ پر وہ اکیلی نہیں تھیں۔ان کےساتھ آصف زرداری کے پی اے اور رحمان ملک کے بھائی خالد ملک میرے ساتھ تھے تو انہیں گرفتار کیوں نہیں کیا گیا؟ ان کا نام میرے خلاف درج ایف آئی آرمیں کیوں شامل نہیں۔


یاد رہے کہ ایان علی نے وعدہ معاف گواہ بننے پر نیم رضا مندی بھی ظاہرکردی ہے۔

ایان علی نے مزید کہا کہ میری ذات سے میرے ملک اور اس کے لوگوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچا.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎