جہانگیرترین ان ایکشن ن لیگ کے بڑے کھلاڑی کو کپتان کی ٹیم میں لے آئے

جہانگیرترین ان ایکشن ن لیگ کے بڑے  کھلاڑی کو کپتان کی ٹیم میں لے آئے


پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین جو ہر ٹائم جوڑ توڑ میں مصروف دکھائی دیتے ہیں اس بار بھی انہوں نے ن لیگ کے کھلاڑی کی کپتان کی ٹیم میں انٹری کروا دی ہے.

جہانگیر ترین نے ن لیگ کے رہنما طارق محمود باجوہ سے ملاقات کی اوران کوتحریک انصاف میں شامل ہونے پر قائل کر لیاہے اور جلد ہی ان کی ملاقات بھی عمران خان کے ساتھ کروائی جائے گی ۔طارق باجوہ کا تعلق ننکانہ صاحب سے ہے اور وہ سابق ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎