شاہد خاقان کا فیاض الحسن چوہان کو دلچسپ مشورہ

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی  سے سوال کیا گیا کہ پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض چوہان کہتے ہیں کہ جلاؤ گھیراؤ میں (ن) لیگ کے کارکن ملوث ہیں؟


جس پر شاہد خاقان عباسی نے صوبائی وزیر کا دماغی معائنہ کرانے کا مشورہ دیا اور کہا کہ اس کی فیس دینے کو تیار ہوں۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ موجودہ حکومت سے لوگ کتنے خوش ہیں یہ سڑک پر جاکر لوگوں سے پوچھ لیں۔

ابھی سو دن پورے نہیں ہوئے، کوئی پی ٹی آئی یاعمران خان کا نام لیوا باقی بچا ہے؟ ان کے 100 دن کی رپورٹ آئے گی تو پتا چلے گا کہ انہوں نے کیا کیاہے



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎