وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے جذبات بے قابو ہو گئے اپنی حکومت پر ہی تنقید کردی

قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے جذبات بے قابو ہو گئے اپنی حکومت کو پر ہی تنقید کردی.


قومی اسمبلی میں ارکان سے اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی زبان پھسل گئی اور انہوں نےغلطی سے اپنی ہی حکومت پر تنقید کے نشتر چلا دیئے ۔

وفاقی وزیر نےکہا کہ وفاقی حکومت ڈھول ،ڈیسک اور ملک کا طبلہ بجارہی ہے ،18 ویں ترمیم کے باعث میرے ہاتھ بندھے ہوئے ہے،میں اپنے صوبے کی مدد کرنا چاہتا ہوں ،میں نہ صرف کراچی،سندھ بلکہ پورے ملک کی مدد کرنا چاہتاہوں۔

فیصل واوڈا کہناتھا کہ وفاقی حکومت ڈھول ،ڈیسک اور ملک کا طبلہ بجانے میں سب سے آگے ہیں میں ان کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں وفاقی حکومت کی چوری پکڑ چکا ہوں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎