ا عظم سواتی کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی اعظم سواتی جو ان دنوں خبروں کی زینت بنے ہوۓ ہیں ان کوغیر قانونی تعمیرات پرسی ڈی اے نے نوٹس جاری کر دیا ہے.

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 5 روز میں تجاوزات کا خاتمہ نہ کیا تو گرا دیں گے۔

 اعظم سواتی نے فارم ہاؤس پرغیرقانونی تعمیرات کیں،وفاقی وزیر نے فارم ہاؤس پرغیرقانونی بیسمنٹ بنائی،نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 5 روزمیں تجاوزات کاخاتمہ نہ کیاتوگرادیں گے۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎