تحریک لبیک کے رہنما ڈاکٹراشرف جلالی کو بڑا دھچکا لگ گیا

تحریک لبیک کے سینئر رہنما ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کو شدید دھچکا لگ گیا ہے.

ڈاکٹر اشرف آصف جلالی کا فیس بک اور یو ٹیوب اکاؤنٹ بند کر دیا گیا ہے ایسا انکے ساتھ توہین رسالت کے نتیجہ میں دھرنے میں دیئے جانے والے  مذہبی منافرت پھیلانے اور تشدد کو فروغ دینے پر کیا گیا ہے.

اس سے پہلے خادم حسین رضوی کا آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ ڈیلیٹ کر دیا گیا تھا.

خادم حسین رضوی کا ٹوئیٹر اکاونٹ ،ٹوئیٹر انتظامیہ نے از خود نہیں ڈیلیٹ کیا بلکہ پاکستانی حکومت کی درخواست پر کیا گیا تھا۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎