اظہر علی نے کس کی وجہ سے ریٹائرمنٹ لی تہلکہ خیزانکشاف سامنے آگیا

قومی ٹیم کے مایا ناز بلے باز اظہر علی کا اچانک ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان سب کو معیوب لگالیکن ایسا اظہر علی نے بہت سوچ سمجھ کر کیا.

نجی خبر رساں ادارے کے مطابق مکی آرتھر کا رویہ ہی اظہر علی کی ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا سبب بنا کیونکہ  مکی آرتھر انہیں مسلسل نظرانداز کر رہے تھے .

جس کے باعث اظہر علی کو اندازہ ہو گیا کہ اب انہیں ون ڈے کرکٹ میں دوبارہ موقع نہیں ملے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اظہر علی نے ساری صورتحال کے پیش نظر ون ڈے کرکٹ جاری رکھنے کی خواہش ہونے کے باوجود بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎