لبرٹی ائیر لمیٹڈ کو اندرون ملک پروازوں کیلئے چارٹرڈ لائسنس کی منظوری دیدی گئی

وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم کی زیرصدارت ہوا: فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے لبرٹی ائیر لمیٹڈ کو اندرون ملک پروازوں کے لیے چارٹرڈ لائسنس کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں چائنیز سیلولر کمپنی ہواوے کے ساتھ کمیونیکیشن ٹیکنالوجی ٹیلنٹ پروگرام معاہدے کی منظوری بھی دی۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎