سونا 50 روپے سستا

کراچی: (روزنامہ دنیا) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سوناایک ڈالر کی کمی سے 1234ڈالراونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پربھی سونے کی قیمتوں میں 50روپے کی کمی واقع ہوئی۔

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سوناایک ڈالر کی کمی سے 1234ڈالراونس کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پربھی سونے کی قیمتوں میں 50روپے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد فی تولہ سونا 60,450 روپے کا ہوگیا، اسی طرح 44 روپے کی کمی سے دس گرام سونا51ہزار826روپے کا ہوگیا۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎