امیتابھ بچن نے دلی سکون کے لیے کونسا اسلامی عمل کیا جان کر آپکو بھی فخرمحسوس ہوگا

یہ جان کر کہ امیتابھ بچن نے دلی سکون کے لیے کونسا اسلامی عمل کیا جان کر آپکو بھی فخرمحسوس ہوگا.


بالی ووڈ کے لیجنڈ ادارکارامیتابھ بچن کچھ دن سے بہت بے چینی محسوس کر رہے تھے انہیں کسی دوست نے سکون دل اور حالات پرامن رکھنے کے لئے مشورہ دیا کہ قرآن پاک پڑھیں.

اس ہدایت پر عمل کرتے ہوئے جب امیتابھ بچن نے قرآن پاک کا مطالعہ شروع کیاتو حیرت انگیز طور پر انہیں قرار آیا .

امیتا بھ بچن نے ٹوئیٹرپرقرآن پاک کی اسپیلنگ ٹھیک کی اورآیتوں کا ترجمہ بھی لکھا کہ جو قسمت میں ہوتا ہے مل کر رہتا ہے۔ ملکی بقا اور سلامتی کے لئے قرآن پاک پڑھنا ایکاچھا نسخہ ہے۔ اس لئے اس پر عمل پیرا ہوں.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎