وفاقی حکومت کا 12 ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ

رحمت العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس کاافتتاح وزیراعظم کریں گے: وزیر اطلاعات_ فائل فوٹو

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 12 ربیع الاول کو سرکاری طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ربیع الاول کو سرکاری طور پر اور شایانِ شان طریق سے منایا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ رحمت العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کانفرنس کاافتتاح وزیراعظم کریں گے۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

?>