لاہور: شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

ر:احتساب عدالت نے شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابقاحتساب عدالت نے شہبازشریف کے جسمانی ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی ہے۔ شہباز شریف کو 24نومبر کو دوبارہ پیش کیا جائے گا۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

?>