’میں نے پنجاب کے پسماندہ علاقے سے وزیرِاعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیا تھا‘

لاہور: وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میں نے ایسے شخص کو وزیرِ اعلیٰ بنانے کا فیصلہ کیا جس کا گھر صوبے کے پسماندہ علاقے سے ہو۔

لاہور میں شیلٹر ہوم کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ جو لوگ پسماندے علاقے سے ہوتے ہیں وہی ضروریات کی قدر کو سمجھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو صوبے میں سیلٹر ہوم بنانے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

?>