چودھری سرور کو کنٹرول کریں: پرویز الہی کا جہانگیر ترین سے مطالبہ

لاہور: (دنیا نیوز) چوہدری پرویز الہیٰ نے جہانگیر ترین سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چودھری سرور کو کنٹرول کریں، انہوں نے وزیراعلی کو نہیں چلنے دینا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین اور پرویز الہٰی میں ملاقات ہوئی جس میں سینیٹ الیکشن کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ گورنر پنجاب چودھری سرور کا کہنا ہے پنجاب میں پاور سینٹر ایک ہی ہے اور وہ عثمان بزدار ہے، حکومت تحریک انصاف کی ہے اور پالیسی بھی۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

?>