فیس ماسک سے چہرے کو منٹوں میں چمکتا دمکتا بنائیں

رنگ روپ نکھارنے کیلئے رنگ برنگی کریموں کا زمانہ پرانا ہوگیا۔اب زیادہ جتن کیے بغیر ہی چہرہ چمکتا دمکتا لگ سکتا ہے اور جُھریاں چھائیاں بھی دورہوجاتی ہیں۔

خواتین میں سنگھار اور حسن نکھارنے کی اہمیت ہمیشہ رہی ہے۔ 22 کیرٹ سونے کےذرات اورعرقِ گلاب سے جادوئی ماسک منٹوں میں چہرہ نکھار دیتا ہے۔ اس کو لگانے سے پہلے کلینزر اور سیرم سے چہرے کی صفائی کی جاتی ہے اور پھر ماسکنگ شروع ہوتی ہے۔

اس میں سونے کے علاوہ چاندی کے زرات بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ چارکول ماسک بھی خوبصورتی بڑھانے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ یہ ماسک جِلد کو جوان اور تروتازہ بھی بناتےہیں۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

?>