سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے اضافہ

کراچی: (روزنامہ دنیا) عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1219ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت450 روپے اضافے سے 60900،دس گرام سونے کی قیمت 381روپے اضافے سے 52207روپے رہی۔

عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں5ڈالرز کی کمی ہوئی اور سونے کی فی اونس قیمت 1219ڈالرز کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باوجود مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ رہا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت450 روپے اضافے سے 60900،دس گرام سونے کی قیمت 381روپے اضافے سے 52207روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 820روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

?>