یمن اور سعودی اتحاد کی جنگ میں نیا موڑ آ گیا

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا نے یمن پر بمباری کرنے والے سعودی طیاروں کو دورانِ پرواز ایندھن فراہم نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ دوران پرواز سعودی طیاروں کو ایندھن فراہم نہیں کرے گا بلکہ سعودی حکومت کے پاس اتنے وسائل موجود ہیں کہ وہ خود ہی دورانِ پرواز جنگی طیاروں کو ایندھن فراہم کرسکتا ہے۔ جبکہ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ پینٹا گون یمن جنگ میں سعودی عرب کو ٹریننگ اور عسکری امداد کی فراہمی جاری رکھے گا۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

?>