پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا الیکٹرانک چالان نادہندگان کے خلاف ایکشن جاری

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا الیکٹرانک چالان نادہندگان کے خلاف ایکشن جاری , سیف سٹی کیمروں سے10ای چالان جمع نہ کروانے والی ویگن کی نشاندہی کی گئی جس پر نادہندہ ویگن کو رائیونڈ روڈ پر ڈھونڈنکالا گیا۔ سیف سٹی میں موجود عملے نے پولیس رسپانس یونٹ کو موقع پر بھجوا کرنادہندہ ویگن کو بند کروایا جس کے بعد مذکورہ ویگن مالک نے سیف سٹی کی کارروائی پرتمام 10چالان کا جرمانہ 7500روپے بینک آف پنجاب میں جمع کروادیا۔

آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎

?>